آداب الكلام والصمت
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: ‘‘ہر اہم کام جو اللہ کی حمد و ثنا سے نہ شروع کیا جائے، وہ ناقص اور بے برکت ہے۔’’  
عن أبي هريرة -رضي الله عنه- عن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «كُلُّ أمْرٍ ذي بالٍ لا يُبْدَأُ فيه بالحمدُ لله فهو أقْطَع».

شرح الحديث :


حديث اس بات کا فائدہ دیتی ہے کہ ‘‘ہر اہم کام’’ يعنی: ہر وه کام جس کا شرعاً اہتمام کیا جاتا ہے جيسے خطبہ اور وعظ و نصيحت وغيرہ، ‘‘اللہ کی حمد سے نہ شروع کی جائے’’ کسی بھی پیرائے میں اللہ کی تعریف کی جائے وہ حمد کے معنی کو شامل ہے، ‘‘تو وہ نا تمام’’ یعنی ناقص و بے برکت ہوتی ہے ۔يہ حديث ضعيف ہے ليکن عملی سنت اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ آپ صلی اللہ عليہ وسلم کا اپنے تمام امور میں یہی طریقہ تھا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية