الأخلاق الحميدة
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "حسد سے بچو؛ کیوں کہ حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے، جیسے آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے"۔  
عن أبي هريرة -رضي الله عنه مرفوعاً: «إيَّاكم والحسدَ, فإن الحسد يأكل الحسناتِ, كما تأكل النارُ الحَطَبَ».

شرح الحديث :


اس حدیث میں حسد سے منع کیا گیا ہے اور اس میں اس بات کا بیان ہے کہ حسد کی وجہ سے نیکیاں جاتی رہتی ہیں اور ان کا ثواب ختم ہو جاتا ہے جیسا کہ آگ لکڑیوں کو جلا کر انھیں راکھ بنا دیتی ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية