البدعة
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی بات ایجاد کی، جو اس میں سے نہ ہو، وہ مردود ہے"۔ ایک اور روایت میں ہے: "جو شخص ایسا کام کرے، جس کا حکم ہم نے نہیں دیا، وہ مردود ہے"۔  
عن عائشة -رضي الله عنها- قالت: قال رسول الله -صلى الله عليه وسلم-: "من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد " وفي رواية " مَن عَمِلَ عملًا ليس عليه أمرُنا فهو رَدٌّ".

شرح الحديث :


ہر وہ قول و عمل جو شریعت کے ساتھ ہر اعتبار سے موافقت نہ رکھتا ہو، بایں طور کہ شریعت کے دلائل اور قواعد اس پر دلالت نہ کرتے ہوں، وہ اس کے کرنے والے کے منہ پر دے مارا جائے گا اور اس سے قبول نہیں کیا جائے گا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية