مزاحمت (الْمُزَاحَمَةُ)

مزاحمت (الْمُزَاحَمَةُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی جگہ وغیرہ کے لیے باہمی کشمکش۔

التعريف اللغوي المختصر :


مُزاحمۃ: ’مضایقہ‘ (تنگی پیدا کرنا)، کہا جاتا ہے: ”زَحَمَهُ زَحْماً وزِحاماً، وزاحَمَهُ مُزاحَمَةً“ اس پر تنگی پیدا کی۔ اور یہ ’مدافعت‘ (دھکیلنا) کے معنی میں بھی آتا ہے۔ لفظ ’مزاحمت‘ اصل میں ’زحم‘ سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے: کسی چیز کا کسی چیز کے ساتھ شدت کے ساتھ ملنا۔