الأخلاق الحميدة
أنس بن مالك رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے:«خاموشی حکمت ہے اور اس پرعمل کرنے والے کم ہیں۔»
عن أنس بن مالك -رضي الله عنه- مرفوعاً: «الصمت حِكَمٌ، وقليل فاعله».
شرح الحديث :
حدیث میں خاموشی کی فضیلت کا بیان ہے، اور یہ کہ خاموشی حکمت و دانائی ہے، مگر بہت کم لوگ خاموشی اپناتے اور اس جانب توجہ دیتے ہیں۔