الأخلاق الحميدة
ابوہریرہ - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاسکتا۔
عن أبي هريرة -رضي الله عنه- أن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «لا يُلْدَغُ المؤمنُ من جُحْرٍ واحد مرتين».
شرح الحديث :
نبی کریم ﷺ ہمیں بتا رہے ہیں کہ مومن ایک جگہ سے دو دفعہ گزند نہیں اٹھاتا۔ چنانچہ اسے چاہیے کہ وہ محتاط، چوکنا اور بیدار مغز رہے تاکہ ایسا نہ ہو کہ انجانے میں اسے آ لیا جائے اور وہ دھوکہ کھا جائے۔