صفة الصلاة
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ برابر فجر کی نماز میں قنوت پڑھا کرتے تھے، یہاں تک کہ دُنیا سے رُخصت ہوگئے۔
عن أنس بن مالك -رضي الله عنه- قال: «ما زال رسول الله -صلى الله عليه وسلم- يقنت في الفجر حتى فارق الدنيا».
شرح الحديث :
یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ آپ ﷺ برابر فجر کی نماز میں قنوت پڑھتے رہے یہاں تک کہ اللہ تعالی نے آپ کو وفات دے دی۔ لیکن یہ حدیث صحیح نہیں ہے اور اس معنی میں کوئی ثابت شدہ حدیث موجود نہیں۔ آپ ﷺ کا معروف طریقہ یہی ہے کہ آپ ﷺ حادثات کے موقعوں پر تمام نمازوں میں قنوت پڑھتے تھے۔