الأذان والإقامة
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ’’یہ سنت ہے کہ جب مؤذن صبح کی نماز میں ''حيَّ على الفلاح'' کہے تو اس کے بعد 'الصلاة خيرٌ من النوم' کہے۔‘‘  
عن أنس -رضي الله عنه- قال: من السنة إذا قال المؤذن في أذان الفجر: حيَّ على الفلاح، قال: الصلاة خير من النوم.

شرح الحديث :


اس حدیث میں یہ بیان کیا جا رہا ہے کہ نماز فجر کی اذان( الصلوۃ خیر من النوم) کے جملے کے ساتھ مخصوص ہے ،دیگر نمازوں کے وقت اسےنہیں کہا جائے گا اور یہ حی علی الفلاح کے بعد کہا جائے گا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية