توحيد الأسماء والصفات
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہر ہنرمند اور اس کے ہنر کو اللہ ہی تخلیق کرتا ہے۔  
عن حذيفة -رضي الله عنه- مرفوعاً: «إنَّ اللهَ يصنعُ كلَّ صانعٍ وصنعَتَه».

شرح الحديث :


ہر ہنرمند کو اور ہنر سے وہ جو کچھ بناتا ہے سب کو اللہ ہی نے تخلیق کیا۔ اس حدیث میں دلیل ہے کہ بندوں کے افعال مخلوق ہیں۔اللہ تعالی نے بندوں کی بھی تخلیق کی اور ان کے اعمال کی بھی۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية