طعامه وشرابه صلى الله عليه وسلم
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے, کہتے ہیں کہ رسول الله ﷺ مسلسل کئی راتیں بھوکے گزارتے اور ان کے اہل و عیال کو رات کا کھانا میسر نہیں ہوتا اور اکثر ان کے کھانے میں جَوْ کی روٹی ہوتی۔  
عن عبدالله بن عباس -رضي الله عنهما- قال: كان رسول الله -صلى الله عليه وسلم- يبيت الليالي المتتابعة طَاوِياً، وأهلُهُ لا يجِدُون عَشَاءً، وكان أكثر خبزهم خبز الشعير.

شرح الحديث :


نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسلسل کئی راتیں بنا کھائے سوتے،اوراسی طرح آپ صلى الله عليه وسلم کے اہل و عیال،کیونکہ ان کو رات کا کھانا میسر نہیں ہوتا،اور اکثر ان کے کھانے میں جو کی روٹی ہوتی اورجو گیہوں کے بالمقابل کم مہنگا ہوتا ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية