لباسه صلى الله عليه وسلم
اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی قمیص کی آستین کلائی تک تھی۔
عن أسماء بنت يزيد -رضي الله عنها- قالت: كان كُمُّ قميص رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى الرُّصْغِ.
شرح الحديث :
نبی ﷺ کی قمیص کی آستین اتنی ہوتی تھی کہ وہ ہتھیلی اور بازو کے درمیان موجود جوڑ تک آتی تھی۔ لیکن اس حدیث میں ضعف ہے اور کوئی ایسی حدیث وارد نہیں ہوئی ہے جو اس کی مخالفت کرتی ہو۔