فوائد ذكر الله عز وجل
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "روز قیامت لوگوں میں سے میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود پڑھنے والا ہو گا"۔  
عن عبد الله بن مسعود -رضي الله عنه- قال: قال رسول الله -صلى الله عليه وسلم-: «إنَّ أَوْلَى الناسِ بي يومَ القيامةِ: أَكْثَرُهُمْ عَلَيَّ صلاةً».

شرح الحديث :


اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ قیامت کے دن نبی ﷺ کے سب سے زیادہ قریب اور آپ ﷺ کی شفاعت کے سب سے زیادہ حق دار وہ لوگ ہوں گے جو آپ ﷺ پر کثرت سے درود پڑھتے ہیں۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية