لڑائی، حملہ، جہاد (الْغَزْوُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
مسلمانوں کے حکمران یا اس کے نائب کی اجازت سے حربی کافروں سے لڑنے کے لئے ان کے علاقوں میں انہیں دعوتِ جنگ دینا۔
التعريف اللغوي المختصر :
دشمن سے لڑنے کے لئے اسے دعوتِ جنگ دینا۔ غَزو کا حقیقی معنی ہے’ارادہ کرنا اور طلب کرنا‘۔