عفو، درگزر کرنا (العَفْوُ)

عفو، درگزر کرنا (العَفْوُ)


العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مجرم کے گناہ سے درگزر کرنا اور اس کی سزا کو ساقط کر دینا ۔

التعريف اللغوي المختصر :


عفو کا معنی ہے چھوڑ دینا، در گزر کرنا، سزا نہ دینا۔ اس کا حقیقی معنی چھوڑنا اور ساقط کرنا ہے۔ عفو کے معانی میں زائل کرنا، مٹانا، اور زیادہ کرنا بھی شامل ہے۔ چھوڑنے اور درگزر کرنے کو عفو اس لیے کہا جاتا کیوں کہ مجرم کی سزا ساقط کردی جاتی ہے اور اسے مٹادیا جاتا ہے ۔