پاک پانی (ماءٌ طاهِرٌ)

پاک پانی (ماءٌ طاهِرٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ایسا پانی جو بذات خود پاک ہو ،تاہم کسی دوسری شے کو پاک نہ کرتا ہو۔ (2)

الشرح المختصر :


الـماءُ الطَّاهِرُ: ایسا پانی جو پاک ہو یعنی بذات خود تو نجس نہ ہو، تاہم کسی دوسری شے کو پاک نہ کر سکتا ہو یعنی اس سے نجاست دور نہ کی جاسکتی ہو۔ ایسے پانی کا عمومی استعمال تو جائز ہے جیسے پینے ، کھانا پکانے یا صفائی وغیرہ کے لیے لیکن حدث اکبر یا حدث اصغر اور نجاست کو دور کرنے کے لیےاسے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔