آداب السلام والاستئذان
علی رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’جب ایک جماعت کسی کے پاس سے گزرے تو ان میں سے ایک آدمی کا سلام کرنا کافی ہے۔ اور جماعت میں سے ایک آدمی کا جواب دینا کافی ہے۔‘‘  
عن علي بن أبي طالب -رضي الله عنه- مرفوعاً: «يُجْزِئُ عن الجماعة إذا مَرُّوا أن يُسَلِّم أحدهم, ويُجْزِئُ عن الجماعة أن يَرُدَّ أحدهم».

شرح الحديث :


اگر جماعت میں سے ایک آدمی سلام کر لیتا ہے، یا جواب دے دیتا ہے تو تمام کی طرف سے کافی ہوگا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية