آداب الخلاف
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی (کسی کو) مارے تو اسے چاہیے کہ چہرے پر مارنے سے بچے‘‘۔  
عن أبي هريرة -رضي الله عنه- عن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «إذا قاتل أحدكم فَلْيَجْتَنِبِ الوجه».

شرح الحديث :


حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ جب کوئی شخص کسی کو مارنے کا ارادہ کرے تو وہ چہرے پر مارنے سے پرہیز کرے کیونکہ چہرہ محاسن کا مرکز ہے اور بہت نازک ہوتا ہے اور مارنے سے اس پر نشان پڑ جاتا ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية