أحكام ومسائل الجهاد
جابر رضی اللہ عنہ سے یہ مرفوع حدیث مروی ہے کہ جنگ چال کا نام ہے ۔
عن أبي هريرة وجابر -رضي الله عنهما- أنَّ النبيَّ -صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم- قالَ: «الْحَرْبُ خَدْعَةٌ».
شرح الحديث :
اس حدیث میں کفار کے ساتھ جنگ میں چالوں کو استعمال کرنے کے جواز کا بیان ہے۔ کیوں کہ اس سے اسلام اورمسلمانوں کو نفع بخش مصالح حاصل ہوتے ہیں۔