آداب اللباس
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ریشم نہ پہنو۔ اس لیے کہ جس نے دنیا میں اسے پہنا وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا"۔  
عن عمر بن الخطاب -رضي الله عنه- قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -: «لا تَلْبَسُوا الحَرِير؛ فَإِنَّهُ مَنْ لَبِسَهُ في الدنيا لم يَلبَسه في الآخرة».

شرح الحديث :


اس حدیث میں مردوں کے لیے ریشم پہننے کی ممانعت اور اس بات کا بیان ہے کہ اسے پہننے والے کی سزا یہ ہے کہ وہ آخرت میں اسے نہیں پہن سکے گا کیوں کہ جزاء ویسی ہی ہوتی ہے جیسا عمل ہو۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية