الحياة البرزخية
حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ غروبِ آفتاب کے وقت باہر نکلے تو ایک آواز سنی۔ آپﷺ نے فرمایا کہ:’’ یہود کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے۔‘‘
عن أبي أيوب رضي الله عنه، قال: خرج النبي -صلى الله عليه وسلم- وقد وَجَبَت الشمس، فسمع صوتا فقال: «يهودُ تُعذَّب في قبورها».
شرح الحديث :
ایک (دفعہ) رسول اللہ ﷺ غروبِ آفتاب کے وقت باہر نکلے تو یہودیوں کی ایک آواز سنی کہ انھیں قبر میں عذاب ہو رہا ہے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ یہود کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے۔