أخطاء المصلين
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے کوکھ پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
عن أبي هريرة -رضي الله عنه-، قال: «نهى النبي -صلى الله عليه وسلم- أن يصلي الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا».
شرح الحديث :
نبی ﷺ نے آدمی کو اپنی کوکھ پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔