الأذان والإقامة
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”موذن اذان کا زیادہ حقدار ہے اور امام تکبیر کہلانے کا زیادہ حق رکھتا ہے‘‘۔
عن علي -رضي الله عنه- مرفوعاً: «المؤذن أملك بالأذان، والإمام أملك بالإقامة».
شرح الحديث :
حدیث اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ مؤذّن اذان کا زیادہ استحقاق رکھتا ہے اور امام تکبیر کہلانے کے متعلق زیادہ مستحق ہے۔