الغسل
عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ میمونہ رضی اللہ عنہا کے (غسل سے) بچے ہوئے پانی سے غسل کر لیا کرتے تھے۔
عن عبد الله بن عباس -رضي الله عنهما- أن النبي -صلى الله عليه وسلم- كان يغتسل بفضل ميمونة -رضي الله عنها-.
شرح الحديث :
نبی ﷺ اپنی زوجہ میمونہ - رضی اللہ عنہا - کے غسل سے بچے ہوئے پانی سے غسل فرما لیا کرتے تھے۔