توحيد الألوهية
ابو بشیر انصاری رضی اللہ عنہ مرفوعا روایت کرتے ہوۓ کہتے ہیں کہ وہ کسی سفر میں آپ ﷺ کے ساتھ تھے۔ آپ ﷺ نے یہ اعلان کرنے کے لیے ایک قاصد بھیجا کہ کسی اونٹ کی گردن میں تانت کا ہار(گنڈا) (یا فرمایا کہ: ہار) کاٹے بنا نہ رہ جائے۔  
عن أبي بشير الأنصاري -رضي الله عنه- "أنه كان مع رسول الله -صلى الله عليه وسلم- في بعض أسفاره، فأرسل رسولا أن لا يَبْقَيَنَّ في رقبة بَعِيرٍ قِلادَةٌ من وَتَرٍ (أو قلادة) إلا قطعت".

شرح الحديث :


نبی ﷺ نے اپنے کسی سفر میں ایک شخص کو بھیجا کہ وہ لوگوں میں منادی کرا دے کہ اونٹوں کی گردنوں میں موجود قلادوں کو ہٹا دیا جائے، جنھیں نظر بد اور آفات سے تحفظ کے لیے باندھا جاتا تھا؛ کیوں کہ یہ شرک ہے، جس کا ازالہ کرنا واجب ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية