آداب السلام والاستئذان
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک واقعہ منقول ہے جس میں وہ بیان کرتے ہیں کہ: ‘‘ہم نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے قریب آئے اور آپ کے دست مبارک کو ہم نے بوسہ دیا۔’’  
عن ابن عمر -رضي الله عنهما- قِصَّة، قَالَ فيها: فَدَنَونا من النبيِّ -صلى الله عليه وسلم- فَقَبَّلنَا يَدَه.

شرح الحديث :


عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے دستِ مبارک کو بوسہ دیا اور نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے اس پر ان کی تائید کی۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية