فضل الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’سب سے افضل جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے کلمۂ حق کہنا ہے۔‘‘  
عن أبي سعيد الخدري -رضي الله عنه- عن النبيِّ -صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم- قَالَ: «أفضل الجهاد كلمة عَدْلٍ عند سُلْطَانٍ جَائِر».

شرح الحديث :


نبی ﷺ وضاحت فرما رہے ہیں کہ انسان کا سب سے بڑا جہاد یہ ہے کہ وہ ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہے، کیوں کہ ہو سکتا ہے کہ اس حق گوئی کی وجہ سے وہ بادشاہ کے انتقام اور ایذا کا شکار ہو جائے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية