آداب الزيارة والاستئذان
انس - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ خوش بو نہیں لوٹاتے تھے۔۔"  
عن أنس بن مالك -رضي الله عنه- مرفوعاً: أن النبي -صلى الله عليه وسلم- كان لا يَرُدُّ الطيب.

شرح الحديث :


نبی اکرم ﷺ کے معمولات میں یہ بات شامل تھی کہ آپ خوش بو نہیں لوٹاتے تھے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية