مُعارَضہ،ٹکراؤ۔ (الْمُعَارَضَة)
الحديث أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
فریق مخالف (litigant) کی پیش کردہ دلیل کے برخلاف دلیل قائم کرنی۔
التعريف اللغوي المختصر :
روکنے کی غرض سے کسی سے مقابلہ کرنا اور اُس سے ٹکرانا، کہاجاتا ہے ”عارضَ فلانًا“ اس نے فلاں کی مخالفت کی، جب وہ اس کی بات كی تردید کرے۔ لفظ ’معارضہ‘ اصل میں ’عرْض‘ سے ماخوذ ہے، جو ظاہر و بارز ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ معارضہ کے معانی میں ممانعت، مقاومت، دوری اور رفض وانکار بھی آتے ہیں۔