کلام، بات چیت (الْكَلَامُ)
أصول الفقه الفقه العقيدة
المعنى الاصطلاحي :
ایسا مرکب لفظ جو قابلِ فہم معنی کے لیے وضع کیا گیا ہو۔
الشرح المختصر :
کلام: وہ لفظ جو کسی ایسے معنی کے لیے وضع کیا گیا ہو جس سے اس کی مراد سمجھ میں آجائے۔ فقہاء کے نزدیک اس سے مراد ہر طرح کا کلام ہے، خواہ وہ ایک ہی حرف پر مشتمل ہو۔ اور اس کا اطلاق مفید اور غیر مفید دونوں قسم کے کلام پر ہوتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
کلام: کَلِمَہْ کی جمع ہے جو کہ ’کَلَّمَ سے ماخوذ اسم ہے۔ کلام کا اصل معنی ہے ’سمجھ میں آنے والے معنی پر دلالت کرنے والی مسلسل آوازیں، خواہ کم ہوں یا زیادہ۔