قصرْ نماز (قَصْرُ الصَّلاَةِ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
آدمی کا سفر میں چار رکعتوں والی نماز کی دو رکعتیں پڑھنا۔(1)
الشرح المختصر :
قصر نماز:اس کا معنی یہ ہے کہ سفر میں چار رکعتوں والی نماز دو رکعتیں ہو جائیں چاہے خوف کی حالت ہو یا امن کی۔ ’قصرْ نماز‘ ہجرت کے چوتھے سال مشروع ہوئی تھی۔