سینگ، قَرْن (الْقَرَنُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
کچھ حیوانات جیسے گائے اور بکری وغیرہ کے سروں میں اُگنے والی ایک ہڈی۔
التعريف اللغوي المختصر :
قَرْن: ’چوپائے کے سر میں اگنے والی ایک ہڈی‘۔ ’قرن‘ کا حقیقی معنی ہے: ’وہ شے جو بہت قوت اور شدت سے ظاہر ہو‘۔ ’قرن‘کے یہ معانی بھی آتے ہیں:’وقت کا ایک دورانیہ‘، ’لوگوں کی ایک نسل‘۔