فقیر (الْفَقِيرُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ حاجت مند جس کے پاس بقدرِ کفایت مال نہ ہو۔
التعريف اللغوي المختصر :
فقیر: کم مال والا۔ ’فقر‘ قلتِ مال کو کہتے ہیں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ فقیر وہ ہے جو کسی چیز کا مالک نہ ہو۔ اس کا اصل معنی ہوتا ہے: وہ شخص جس کی ریڑھ کی ہڈی میں سے کوئی مہرہ نکال لیا گیا ہو۔