دودھ چھڑائی (الْفِطَامُ)

دودھ چھڑائی (الْفِطَامُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بچے کے دودھ چھڑانے اور اُسے دودھ سے الگ کردینے کو فطام کہا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


’فطام‘: کاٹنا اور علاحدہ کرنا، کہا جاتا ہے: ’’فَطَمَت الأُمُّ وَلَدَها‘‘ یعنی ماں نے اپنے بچے کو اپنا دودھ پِلانے سے الگ کردیا۔