سلام کرنا (السَّلَام)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ تحیت اور سلام جو ایک مسلمان اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات اور جدائی کے وقت پیش کرتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
سلام: ہر قسم کے نقص اور عیب سے پاک اور محفوظ ہونا۔ یہ عاجزی، انقیاد وفرمانبرداری اور امن کے معنوں میں بھی آتا ہے۔