سفر (السَّفَرُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
شہر کی آبادی سے باہر نکل جانا۔
الشرح المختصر :
سفر: مستقل رہائش والی آبادی سے کسی ایسی جگہ کی طرف نکلنا جو اتنی مسافت پر واقع ہو جس پر نماز کو قصر کرنا درست ہو۔
التعريف اللغوي المختصر :
سفر: اس کا حقیقی معنی ہے ’انکشاف‘ اور ’واضح ہو جانا‘۔ اس کا ایک معنی ’مسافت طے‘ کرنا بھی آتا ہے۔