محرم عورتیں، جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے۔ (مَحارِمُ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ عورتیں جن سے نکاح کرنا نسب یا رضاعت یا مصاھرت کی وجہ سے ہمیشہ ہمیش کے لئے حرام ہو۔
التعريف اللغوي المختصر :
الـمَحارِمُ: یہ ’مَحرَم‘ کی جمع ہے۔ جس سے مراد اللہ تعالی کی طرف سے حرام کیا گیا ایسا رشتۂ ازدواج جس کو کسی بھی حال میں حلال نہیں کیا جا سکتا۔ جب کسی کا کسی عورت سے نکاح کرنا حلال نہ ہو تو کہا جاتا ہے”ذُو مَحْرَمٍ مِنْها“ وہ اس کا محرم ہے۔ اسی طرح ”امْرَأَةٌ مَحْرَمٌ“ سے مراد وہ عورت ہے جس سے شادی کرنا حرام ہو ۔