نقاب (لِثامٌ)

نقاب (لِثامٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


لثام اس کپڑے یا نقاب وغیرہ کو کہتے ہیں جس سے منہ یا ناک کو ڈھانپا جائے۔

التعريف اللغوي المختصر :


اللِّثامُ: وہ کپڑا جس سے ناک اور اس کے آس پاس جیسے منہ کو ڈھانکا جائے۔ کہا جاتا ہے: ”لَثِمَت المَرْأَةُ، تَلْثِمُ، لَثْماً“ یعنی عورت نے اپنے منہ یا ناک پر کپڑا ڈال لیا، یہ اصل میں اللّثْم سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ایک شے کا دوسری شے کے ساتھ سختی سے مل جانا۔