سرمہ، کُحْل (كُحْلٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
جو آنکھوں میں یاپلکوں پر بطورِ دوا یا بغرضِ جمال و زینت لگایا جائے اور وہ سیال مادہ نہ ہو ۔ (2)
التعريف اللغوي المختصر :
’کُحْل‘ (سرمہ): ہر وہ چیز جو آنکھ میں ڈالی جائے، اس سے شفا ملے اور وہ سیال مادہ نہ ہو جیسے اثمد وغیرہ ۔