فوت شدہ نمازوں کی قضا (قَضاءُ الفَوائِتِ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
نمازوں کو ان کے شرعی طور پر مقررہ اوقات کے نکل جانے کے بعد پڑھنا۔
الشرح المختصر :
نمازوں کو جب ان کے مقررہ اوقات میں ادا نہ کیا جائے تو وہ اپنے مخصوص وقت کے نکل جانے کی وجہ سے فوت ہو جاتی ہیں اور اس شخص کے ذمہ اس وقت تک باقی رہتی ہیں جب تک ان کی قضاء نہ کرلی جائے۔ ان کی قضاء شرعاً مقررہ اوقات کے گزر جانے کے بعد انہیں مکمل پڑھ لینے سے ہوتی ہے۔