دایہ (قابِلَةٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ عورت جو زچہ کو بوقتِ ولادت مدد پہنچاتی ہے اور بچہ کو اس کے (ماں کے پیٹ سے) نکلتے وقت لیتی ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
’قابلہ‘: وہ عورت جو بچے کو اس کی پیدائش کے وقت وصول کرتی ہے۔ یہ دراصل ’قَبول‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے کسی شے کو رضامندی اور دل کی خوشی سے لینا۔