فتوی، شرعی یا قانونی سوال کا جواب، شرعی یا قانونی فیصلہ۔ (فُتْـيا)

فتوی، شرعی یا قانونی سوال کا جواب، شرعی یا قانونی فیصلہ۔ (فُتْـيا)

أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

پابند کئے بغیر کسی کو شرعی حکم بتانا۔

التعريف اللغوي المختصر :

فُتْیا: سوال کا جواب دینا۔ یہ لفظ دراصل فَتَی سے ماخوذ ہے، جس کا اطلاق چڑھتی جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے والے نوجوان اور توانا شخص پر ہوتا ہے۔