اہل خانہ، گھروالے، اہل و عیال۔ (عِيَالٌ)

اہل خانہ، گھروالے، اہل و عیال۔ (عِيَالٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


آدمی کے گھر والے جن کا وہ خرچہ اٹھاتا ہے ۔ (2)

الشرح المختصر :


’عیال‘ سےمراد وہ لوگ ہیں جو آدمی کےساتھ رہتے ہیں اور ان کا بارخرچ اس کے ذمہ ہوتا ہے جیسے اولاد ، والدین ، بیوی اور نوکر۔ (3)

التعريف اللغوي المختصر :


عِیال: ’آدمی کے گھروالے جن کا وہ خرچہ اٹھاتا ہے‘۔ کہاجاتا ہے ’’عالَ أھْلَہُ، عَوْلاً وَ عِیالَۃً‘‘ یعنی اس نے اپنے اہل وعیال کی کفالت کی اور وہ چیزیں بہم پہنچائی جس کے وہ ضرورت مند تھے۔ عِیال اصل میں’عیلۃ‘اور عالۃ‘سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’ضرورت ‘۔