عَوْم (تیراکی) (عَوْمٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
پانی مین تیرنا اور الٹ پلٹ ہونا ۔
الشرح المختصر :
بعض علما نے "سباحۃ" اور "عوْم" کے درمیان بایں طور تفریق کى ہے کہ ”سباحہ“ کا مطلب ہے بغیر غوطہ کھائے پانی کے اوپر تیرنا جب کہ ”عوم“ سے مراد ہے غوطہ خوری کرتے ہوئے پانی میں تیرنا۔ اور ایک قول کے مطابق دونوں لفظوں میں فرق یہ ہے کہ ”سباحہ“ بولا جاتا ہے ذوی العقول کے لیے جب کہ ”عوْم“ غیر ذوی العقول کے لیے بولا جاتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
پانى میں تیراکی یعنی پانی کے اوپر لیٹ کر اس پر چلنا، تیرنا۔