قہر اور غلبہ (عَنْوَةٌ)

قہر اور غلبہ (عَنْوَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مسلمانوں کا کفّار پر قہر اور غلبہ کے ذریعہ غالب آنا اور ان کے علاقوں پر قابض ہو جانا۔

التعريف اللغوي المختصر :


عَنْوَہ: قہر اور غلبہ۔ کہا جاتا ہے ”فَتَحْتُ هذِهِ البَلْدَةَ عَنوَةً“ میں نے اس شہر کو قہر اور غلبہ کے ذریعہ فتح کیا ہے۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں: ذلت اور انکساری۔