ظَلْع، لنگڑا پن (ظلع)

ظَلْع، لنگڑا پن (ظلع)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہلکا اور معمولی قسم کا لنگڑا پن ۔

الشرح المختصر :


چار قسم کے جانور کی قربانی صحیح نہیں ہے؛ کانا جانور جس کا کانا پن واضح ہو، مریض جانور جس کا مرض واضح ہو، کمزور جانور جس کا گودا ہی نہ ہو، ایسا لنگڑا جانور جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو، جہاں تک معمولی لنگڑےپن کی بات ہے جس پر لوگ دھیان نہ دیتے ہوں، اس کی قربانی میں کوئی حرج نہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


چلنے میں ٹیڑھا پن اور جھکاؤ ۔