طَیلسان (طَيْلَسان)

طَیلسان (طَيْلَسان)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بغیر سلا ہوا ایک کپڑا جسے انسان اپنے سر، کندھوں اور پشت پر ڈالتا ہے یہ کپڑا عام لباس کے اوپر زیب تن کیا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


ایک گول سیاہ پہناوا جسے کندھوں پر رکھا جاتا ہے۔ یہ فارسی سے معرب ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ لفظ ”طلس“ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہوتا ہے ’مٹانا‘۔