ایسی طہارت جس کا حاصل کرنا واجب نہ ہو۔ (طَهارَةٌ مُسْتَحَبَّةٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
(طہارتِ مستحبّہ )یعنی ایسے کام کے لیے طہارت حاصل کرنا جس کا کرنا مسنون ہو اور واجب نہ ہو۔
الشرح المختصر :
الطہارۃ المستحبہ: مسنون اقوال و افعال کے لیے طہارت حاصل کرنا جیسے ’سلام کا جواب دینے کے لیے‘، ’مستحب اذکار کے لیے‘، ’وضوپر وضو کرنا ‘اور ’قرآن کریم کى تلاوت کے لئے وضو کرنا ‘وغیرہ۔