نر جانور سے نسل کشی یا جفتی کرانے کا عمل (ضِرابُ الفَحْلِ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
تلقیح (حاملہ کرنے) کی غرض سے نر جانور کا مادہ کے ساتھ جماع کرنا اور اس پر چڑھنا۔
الشرح المختصر :
ضِرابُ الفَحْل: نر جانور کا مادہ جانور پر چڑھنا اور اس سے مباشرت کرنا۔