شِرب (شِرْبٌ)

شِرب (شِرْبٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کھیتوں کى آب پاشی وغیرہ کے لئے مخصوص پانی۔

التعريف اللغوي المختصر :


الشرب: (سین کے زیر کےساتھ) : پانی کا حصہ ۔ اس کا معنی پانی بھی آتا ہے اور اس کا اطلاق پانی پینے کے لئے مخصوص وقت پر بھی ہوتا ہے ۔