پپوٹے کا کنارہ (شَفْرُ العَيْنِ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
پپوٹے کا کنارہ جہاں بال اگتے ہیں ۔
الشرح المختصر :
شَفر سے مراد پپوٹے پر بال اگنے کی جگہ ہے ۔جو بات عوام الناس کے ہاں معروف ہے کہ اس سے مراد پپوٹے پر اگنے والے بال ہیں وہ غلط ہے۔